خواتین ٹی20: مالی کی ٹیم 6 رنز پر ڈھیر

June 19, 2019

کگالی سٹی (اسپورٹس ڈیسک)ویمنز ٹی 20 ٹورمنٹ میں مالی ویمن ٹیم روانڈا کے خلاف صرف 6 رنز پر آئوٹ ہوگئی، فاتح ٹیم نے ہدف صرف 4 گیندوں پر حاصل کرکے میچ ختم کردیا۔