ڈاکٹر ثاقب خان نئےسیکرٹری ایف بی آر مقرر

June 20, 2019

اسلام آباد( حنیف خالد) ایف بی آر نے نوٹیفیکیشن نمبر1486- آئی آر-1/2019 گزشتہ روزجاری کیا ہے جس کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن نمبر1/270/2018 ای- 4مجریہ16 مئی2019 کے تحت حکومت پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن نمبر ایس آئی-2-2/2019مجریہ 12 جون 2019 پر عمل کرتے ہوئے ڈاکٹر ثاقب احمد خان بنیادی سکیل نمبر19 ان لینڈ ریونیو سروس نے ایف بی آر کے سیکرٹری کا چارج17 جون 2019 کو سنبھال لیا ہے۔