بلوچستان اسمبلی کیلئے پینل آف چیئرمین کا اعلان

June 20, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کورواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا گیا، اجلاس میں اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا جس میں لیلیٰ ترین ، ملک نصیر شاہوانی ، عبدالرشد بلوچ اور سید فضل آغا شامل ہیں ۔