لوئر کرم ، اراضی تنازع پر فائرنگ ایک جاں بحق ، دوسرازخمی

June 26, 2019

صدہ لوئر کرم (نمائندہ جنگ) صدہ لوئر کرم کے شاملاتی اراضی تنازع پر فائرنگ ایک جاں بحق دوسرا زخمی ضلعی انتظامیہ کی بے بسی ۔ کافی دیر تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا ۔سیکورٹی فورسز ز کا صدہ سٹی میں سرچ اپریشن ، متعدد افراد گرفتار ۔گزشتہ روز موضع صدہ شاملاتی آراضی پر مقامی اور غیر مقامی فریقین کے مابین دو طرفہ فائرنگ ہوئی ۔