اسپتال……

July 03, 2019

علاج اُس میں ہوتا ہے سرطان کا

مثالی ہے عمران کا اسپتال

کسی طرح قائم کیا جائے اب

کرپشن کے سرطان کا اسپتال