ملازمہ بے آبرو،چوکیدارکیخلاف مقدمہ

July 08, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گھریلوملازمہ کوبے آبروکرنیوالے چوکیدارکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ روات کو(ی)نے بتایا کہ محمد عاطف جمال صوفی کے گھر ملازمہ ہوں گزشتہ رات ساڑھے بارہ بجے عبدالعزیز جو کہ ابو بکر اقبال کے مکان نمبر587میں چوکیدار ہے اچانک آگیا اورگلا دبا کر مارنے کی دھمکی دی اور زبردستی میرے ساتھ زیادتی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔