شام کو تیل نہ دینے کی شرط پر ایرانی جہاز چھوڑنے کی برطانوی پیشکش

July 14, 2019

لندن (جنگ نیوز )لندن میں برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کو یقین دہانی کرائی جائے کہ جنگ زدہ ملک شام کو تیل فراہم نہیں کیا جائے گا تو زیر تحویل ایرانی تیل بردار جہاز کو چھوڑ سکتے ہیں۔