اے این پی ضلع ہرنائی کے چند عہدیدار پارٹی عہدوں سے مستعفی

July 15, 2019

ہرنائی (نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی عہدیداروں نے ضلعی کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔مستعفی ہونے والوں میں ضلعی نائب صدر حاجی جائیداد بھٹی،ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید عارف شاہ،ضلعی آفیس سیکرٹری سید احسان اللہ احسان شاہ ضلعی سالار محمددین تارن شامل ہیں۔