نان کنفرمنگ یوز پر 4اکیڈمیاں سر بمہر

July 17, 2019

اسلام آ باد (نیو زرپورٹر) سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے مختلف سیکٹرز میں کارروائی کرتے ہوئے نان کنفرمنگ یوز پر 4اکیڈمیز کو سیل کر دیا۔ دو اکیڈمیز کو 15دن کے نوٹس جاری کئے گئے۔