امریکی پولیس اہلکاروں میں ڈونٹ کھانے کا مقابلہ

July 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکا میں پولیس اہلکاروں کے درمیان ڈونٹ کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔

امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک دوسرے کو ڈونٹ کھانے کا چیلنج دیا۔

ان پولیس اہلکاروں میں سے پانچ جوانوں نے بغیر چھوئے ٹیبل پر رکھے ڈونٹ کھانے کی بھرپور کوشش کی۔

اس دلچسپ مقابلے میں جہاں کچھ اہلکاروں کیلئے ڈونٹ کھانا مشکل ہوگیا وہیں ایک پیٹو اہلکار نے بڑے آرام سے پورا ڈونٹ ہڑپ کرلیا۔