ایف اے ٹی ایف کمپلائنس یونٹ قائم

July 20, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے نے ایف اے ٹی ایف کمپلائنس یونٹ ترتیب دے دیا۔ڈپٹی ڈائیریکٹر ایف آئی اے اسٹبلشمنٹ کیجانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف )کمپلائنس یونٹ قائم کیا گیا ہے جو ڈائیرکٹرکاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے ماتحت کام کرے گا۔یونٹ میں11افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔