ایشیا بیس بال، فائنل میں پاکستان کو شکست

July 21, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کولمبو میں کھیلے گئےچودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں ہفتے کو میزبان سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی۔