نیشنل چیلنج کپ فٹ بال

July 23, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈنے کے پی ٹی کو 3-0 اور پاکستان نیوی نے سرکاری ٹی وی کی ٹیم کو 2-0سے شکست دے نیشنل چیلنج کپ فٹ بال میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ پاکستان واپڈا کے زبیر قدیر، اشفاق الدین اور عدنان سعید نے جبکہ پاکستان نیوی کیلئے عدیل احمد اور عبدالرحمن نے گول اسکور کئے۔