ساتھ… …

August 04, 2019

کیسے جھیلے گی اس گرانی میں

دو بڑے دن غریب آبادی

اس برس آرہی ہیں گویا ساتھ

عیدِ الضحیٰ و عیدِ آزادی