پُر نور دعا: ہر قسم کے ضرر ونقصان سے حفاظت کی دعا

August 16, 2019

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اس دعا کو صبح و شام تین مرتبہ پڑھ لیا کرے تو اسے کوئی ضرر و تکلیف نہیں پہنچے گی…

’’بِسْمِ اللِہ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اِسْمِہٖ شَیٌٔ فِی الْاَرْضِ وَلَافِی السَّمَآء وَھُوَالسَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ‘‘۔

’’ شروع اللہ کے نام سے جس کے نام کے ساتھ زمین وآسمان کی کوئی چیز ضرر نہیں پہنچاسکتی،وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔‘‘(جامع ترمذی)