فرانس میں ٹوئنز ڈے فیسٹیول کا انعقاد

August 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس میں ٹوئنز ڈے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے ہزاروں جڑواں افرادنے شرکت کی۔

اس انوکھے میلے میں ٹوئنز کیساتھ ساتھ ٹرپلٹس،کواڈرپلٹس اور بیک وقت پیدا ہونے والے کئی بچوں اور بڑوں کی جوڑیاں بھی موجود تھیں۔

اس میلے میں ہزاروں جڑواں افراد کی جوڑیوں نے شرکت کی جو ناصرف ایک جیسی حرکت کرتے نظر آئے بلکہ انہوں نے اپنی جوڑی کو نمایاں رکھنے کے لیے ایک جیسے ملبوسات بھی زیبِ تن کر رکھے تھے۔