اسپائیڈر مین کی حقیقی دنیا میں انٹری

August 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس سے تعلق رکھنے والے ایک فلمی اداکار نے اسپائڈر مین کا انداز اپنایا اورامن کا پیغام لئے ہانگ کانگ کی68منزلہ بلندو بالا عمارت پر چڑھ دوڑا۔

57سالہ Alain Robert بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے ہانگ کانگ میں قائم heung Kong سینٹر کی 283میٹر بلندعمارت پر ہانگ کانگ اور چین کے درمیان امن کا پیغام دیتا جھنڈا لئے یوں تیزی سے چڑھا کہ جیسے حقیقتاََ اسپائیڈر مین ہی تو ہو۔

فرانسیسی اسپائیڈر مین کے اس کارنامے کا مقصدہانگ کانگ میں حکومت کی مجوزہ قانون پر شہریوں کی جانب سے کئی دنوں سے جاری مظاہروں کی روک تھام ہے۔