صوبہ بھر کے تھیٹروں میں مانیٹرنگ کو سخت کیا جائے،محکمہ داخلہ کی ہدایت

August 17, 2019

لاہور(سپیشل رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ میں فحاشی اورعریانی کی روک تھام کے لئے ضلعی حکام کو ہدایت کی ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر کے تھیٹروں کی مانیٹرنگ کو سخت بنایا جائے۔