اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید

August 19, 2019

فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 5فلسطینی شہید ہوگئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے حملے کی تصدیق کردی۔

دوسری جانب مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملوںمیںنشانہ بنایا۔