ماسکو: فائر ورک فیسٹیول سے آسمان روشن ہوگیا

August 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل فائر ورک فیسٹیول سے آسمان روشن ہوگیا۔

آتش بازی سے آسمان دُلہن کی مانند سج گیا جسے دیکھنے کے لیے شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

موسیقی کی دھنوں نے آتش بازی کے مزے کو دوبالا کردیا۔