دھو ل مٹی سے خو بصورت مناظر تخلیق کرنیوالامصور

August 20, 2019

امریکا سے تعلق رکھنے والا آرنوفلو گونزالیزنامی مصورجو ٹرک ڈرائیور بھی ہے، گاڑیوں پر جمی دھو ل مٹّی سے خو بصو رت تصا ویر اور مناظرتخلیق کرنے میں مہارت رکھتاہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی مصور ایک برش اور انگلیوں کو استعمال کرتے ہوئے جب اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کرتا ہے تو گاڑیوں اوردیوہیکل ٹرکوں کو کینوس میں بدل ڈالتا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے حیرت انگیز طور پر خو بصورت تصاویر کا روپ دھار لیتی ہیں۔