جونیئر اسنوکر: حمزہ اور عمر کی کامیابی

August 21, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حمزہ الیاس اور محمد عمر خان نے روس میں آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 16 بوائز اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز اپنے دونوں میچز جیت لئے۔