ڈی سی کاناصرباغ میں کوڑے کے ڈھیر کانوٹس

August 21, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید نے ناصر باغ میں کوڑاکرکٹ کے ڈھیر کا نوٹس لے لیا ہے،ڈپٹی کمشنر لاہور نے انتظامیہ کو فوری طور پر ناصر باغ میں صفائی ستھرائی کی ہدایت کی۔