امریکا کے ایئرپورٹ پر گیراج گرا دیا گیا

August 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکا کے ایئرپورٹ پر گیراج گرادیا گیا

امریکا کے ایئرپورٹ پر قائم گیراج کو دھماکے سے گرادیا گیا۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ٹیمپا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم گیراج کو دھماکے سے گرادیا گیا ہے۔

گیراج کو گرانے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا اور دھماکا خیز مواد کا استعمال کر کے گیراج کو لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بنادیا۔

حکام کے مطابق ایئرپورٹ کی توسیع کے لیے گیراج کو گرایا گیا ہے۔