وزیر صحت سندھ کا بعد از مرگ آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان

August 21, 2019

صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بعد اَزمرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


وزیر صحت سندھ نے آنکھوں کا عطیہ آئی بینک سوسائٹی نارتھ کراچی میں دینے کا فارم بھی فِل کیا۔

ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے آنکھیں عطیہ کرنے کے فارم میں ڈاکٹر شیر شاہ سید کو گواہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے محکمے کے ڈاکٹر اور پارلیمنٹرین بھی قرنیہ عطیہ کریں تاکہ دیگر افراد بھی آگے آئیں۔