ازبک نوجوان نے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ کر فوٹیج بنالی

August 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ازبک نوجون نے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ کر فوٹیج بنالی

وی لاگنگ کی دنیا میںآج کل نوجوان بہت زیادہ فعال نظر آرہے ہیں اور شہرت حاصل کرنے کے لیے کچھ ایسے وی لاگ بھی بنارہے ہیںجو ان کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ایسے ہی ایک نوجوان نے ایک ایسا خطرناک وی لاگ بنایا جس میںاس کی جان بھی جاسکتی تھی۔

ازبکستان میں ایک منچلے وی لاگر نے سوشل میڈیا پر شہرت کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ کر فوٹیج بنا ڈالی۔

سوشل میڈیا پر جہاں فوٹیج وائرل ہوئی وہیں پولیس نے بھی نوجوان اور اس کے دوست کو دھر لیا۔