امریکی باکس آفس پر اینجل ہیز فالِن کا راج برقرار

September 02, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

اینجل ہیز فالِن کا ٹریلر

امریکی باکس آفس پر مسلسل دوسرے ہفتے بھی ایڈونچر اور سسپنس سے بھرپور اینجل ہیز فالِن کا راج برقرار ہے۔

فلم "اینجل ہیزفالن" نے رواں ہفتے مزید ایک ارب 71 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا ہے۔

ایڈونچر کامیڈی فلم "گڈ بوائز " پچھلے ہفتے کی طرح اس ہفتے بھی بدستور دوسرے نمبر پر ہے، اس ہفتے فلم "گڈ بوائز" نے ایک ارب 37 کروڑ روپے سے زیادہ کما لیے ہیں۔

گزشتہ ہفتے پانچویں نمبر پر رہنے والی اینی میٹڈ فلم "دی لائن کنگ" اس ہفتے تیسرے نمبر پر براجمان ہے، ’دی لائن کنگ‘ نے ایک ارب 8 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا ہے۔