• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین اور روس کے تجارتی حجم میں 4.5 فیصد اضافہ

بیجنگ (اے پی پی)چین اور روس کے درمیان تجارت کا حجم رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 70.59 ارب ڈالر رہا جو کہ 2018ء کے اسی عرصے کے مقابلہ 4.5 فیصد زیادہ ہے۔ چین کی روس کو برآمدات31.14 ارب ڈالر رہیں تاہم روسی مصنوعات کی درآمد کا حجم 8.3 فیصد اضافہ سے 39.45 ارب ڈالر رہا۔

تازہ ترین