ہانگ کانگ: دروازہ بند پا کر ڈاکو مایوس لوٹ گئے

September 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہانگ کانگ: دروازہ بند پا کر ڈاکو مایوس لوٹ گئے

ہانگ کانگ میں ڈکیتی کی واردات اور ڈاکووں کے درمیان دروازہ حائل ہوگیا۔

ڈاکوئوں نے فلمی انداز میں ہانگ کانگ کی گھڑیوں کی دکان پر دھاوا بولنے کی کوشش کی مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

ہوا کچھ یوں کہ گھڑیوں کی دکان پر دھاوابولنے والے5 نقاب پوشوں کو اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ہزار کوشش کے باوجود وہ دکان کا دروازہ نہ کھول سکے اورانہیں خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔