اے این پی کے رہنماؤں کی تعزیت

September 16, 2019

کوئٹہ ( پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا صوبائی جوائنٹ سیکرٹری ہدایت اللہ کاکڑ ضلعی صدرحاجی عبدالمالک تحصیل صدور حاجی محمد خان عبدالجبار کاکڑ اور دیگر نے پارٹی کے ضلعی صدر حاجی احسان اللہ کاکڑ کے والد حاجی روزے حمندزئی کی نمازجنازہ میں شرکت بعدازاں لواحقین سے فاتحہ خوانی کی۔