علامہ ثاقب رضا آج کوئٹہ پہنچیں گے

September 17, 2019

کوئٹہ (پ ر )عالمی مبلغ اسلام علامہ ثاقب رضا مصطفائی آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیںگے وہ آج شہید شفیق (مسلم آباد)ہائی اسکول میں پیغام کربلا کانفرنس ، کل18ستمبرکو جامعہ اسلامیہ نوریہ ہدہ میں مدارس اور عوام اہلسنت کی ذمہ داری کے عنوان سے کانفرنس سے خطاب کریںگے۔