خالد مقبول کا اصغر چاچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

September 18, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے یو سی 15 لانڈھی ٹائون کے وائس چیئر مین اصغر چاچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اصغر چاچاکی وفات سے تحریک ایک اچھے کارکن سے محروم ہوگئی ۔