ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ گلگشت،بہاالدین زکریا اور نیوملتان کے علاقوں علی ہجویری کالونی ،سحرولاز ،غازی کالونی ، رحیم چوک اور اشرف آباد میں سرچ آپریشن کیا ،اس دوران 99 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ،سرچ آپریشن کے دوران 5 مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ۔