دنیا کی سب سے طویل ماؤنٹین واٹر سلائیڈ

September 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

دنیا کی سب سے طویل ماؤنٹین واٹر سلائیڈ

چین کے پہاڑوں اور جنگلوں کے درمیان دنیا کی طویل ترین ماؤنٹین واٹر سلائیڈ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

اس 226میٹر بلند واٹر سلائیڈ کی لمبائی 2723.08میٹر ہے جس کے ایک سرے پر بیٹھ کر منچلے سلائیڈ پرتیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پھسلتے ہوئے ایک خوبصورت گھنے جنگل سے گزریں گے اور ایک گھنٹے میں یہ پورا سفر طے کریں گے۔

چین کے اس طویل ترین ماؤنٹین واٹر سلائیڈ کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔