ادارہ تعلیم وتحقیق میں ٹیبلٹس کی تقسیم

September 19, 2019

پشاور (خصوصی نامہ نگار) ادارہ تعلیم وتحقیق پشاور یونیورسٹی کے گذشتہ سیشن میں بی ایڈ آنرز میں نمایاں پوزیشن لینے والوں میں یو ایس ایڈ کی جانب سے ٹیبلٹس تقسیم کئے گئے ، انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر ارشد علی، سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ارباب خان آفریدی اور یو ایس ایڈ کے پروگرام منیجر اکمل نے ٹیبلٹس تقسیم کئے۔