بھارت سرحد ی تاریخ کے باب پھر لکھے گا

September 19, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزارت دفاع نے شمالی اور جنوبی سرحدوں کے ساتھ تنازع پر ملک کے معروف مورخین کو ملک کی سرحدی تاریخ دوبارہ سے لکھنے کا کہہ دیا۔