ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ، 3زخمی

September 20, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکس تھانے کی حدود کھارادر کسٹم ہاوس کے قریب گاڑ ی کی ٹکر سے 35سالہ فیصل جاں بحق جبکہ 22سالہ محمد عاطف، 45سالہ آصف اور 35سالہ طلحہ ولد جاوید زخمی ہو گئے ۔