فلم ریمبو 5: لاسٹ بلڈ آج ریلیز ہوگی

September 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلم ریمبو 5؛ لاسٹ بلڈ کا ٹریلر

ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم 'ریمبو 5:لاسٹ بلڈ‘ آج سے دنیا بھر میں ریلیز کی جائےگی۔

یڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار پیز ویگا، آسکر جینیڈا، اینڈریا بیریزا، ارون کوہان، جاؤکوئن کوسیؤ اور سرجیو پیرسکئی شامل ہیں۔