اسنوکر فائنل میں آصف کوشکست

September 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھارتی کھلاڑی لکشمن راوت نے آئی بی ایس ایف سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست دیکر ٹائٹل حاصل کرلیا۔