اسکول بند کرنے کیخلاف آج ریلی نکالی جائیگی

September 24, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی یوسی 51 کے شہید ملت کے ایم سی اسکول کے بند کرنے پر اسکول کے باہر علاقہ مکینوں نے احتجاج کا اعلان کیا ہے ، والدین کے مطابق اسکول اچانک بند کردیا گیا ہے ،والدین بچوں کے ہمراہ منگل کی صبح 9 بجے گلبہار نمبر 1حیدری مسجد سے لیکر پپوپان شاپ شہید ملت اسکول تک احتجاج ریلی نکالیں گے۔