وزیراعظم سے انڈونیشیا کے نائب صدر کی ملاقات

September 26, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

وزیراعظم سے انڈونیشیا کے نائب صدر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے انڈونیشیا کے نائب صدر محمد کسوف نے ملاقات کی ہے۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے پاکستان اور انڈونیشیا کے تاریخی اوربرادرانہ تعلقات پر اظہار اطمینان کیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کےمعاملےاور کشمیریوں کی حالت زار پر انڈونیشیا کی حمایت کی امید کرتے ہیں۔