اسٹریٹ آرٹسٹ کی پینٹنگ 12ملین ڈالر میں نیلام

October 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

اسٹریٹ آرٹسٹ کی پینٹنگ 12ملین ڈالر میں نیلام

لندن میں اسٹریٹ آرٹسٹ کی بنائی گئی ایک پینٹنگ 12 ملین ڈالرمیں نیلام کردی گئی۔

برطانوی اسٹریٹ آرٹسٹ کی تیار کردہ منفرد پیٹنگ لندن میں نمائش کے لیے پیش کی گئی جسے بولی لگنے کے بعد ایک شخص نے12ملین ڈالر میں خرید لیا۔

فنکار کی اس پینٹنگ میں درجنوں چمپینزی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بیٹھا دکھایا گیا ہے۔