متنی میں پولیس اور اشتہاریوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

October 08, 2019

پشاور(کرائم رپورٹر)متنی پولیس اور اشتہاری ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس نے ملزم کا پستول اور گاڑیاں قبضے میں لےلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ اشتہاری مجرم بنوس خان جو چھ افراد کے قتل میں مطلوب ہےکی مو جو د گی پر پولیس نے چھاپہ مارا ملزم نے فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔