ثمینہ وقار ڈائریکٹر جنرل سرکاری ریڈیو تعینات

October 09, 2019

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) و فاقی حکومت نے ڈی جی ای پی ونگ وزارت اطلاعات ونشریات اور انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی افسر ثمینہ وقار کو ڈی جی پا کستان براڈ کاسٹنگ کا رپوریشن ( ر یڈیو پا کستان )کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے ۔ اس سے قبل شاہیرہ شاہد کے پاس تھا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔