ٹی ٹوئنٹی سیریز ، سری لنکانے وائٹ واش کردیا

October 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ٹی ٹوئنٹی سیریز ، سری لنکانے وائٹ واش کردیا

لاہور (جنگ نیوز) مصباح الحق کی کوچنگ میں پاکستانی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی مکمل ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، مہمان ٹیم نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بھی 13رنز سے جیت کر کلین سوئپ کرلیا۔