کیلیفورنیا کے سمندر میں شرارتی ڈولفنز کی مستیاں

October 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کیلیفورنیا کے سمندر میں شرارتی ڈولفنز کی مستیاں

یوں تو آپ نے انسانوں کو موج مستی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی موج مستی کرنے نکل پڑے ہیں۔

یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں ڈولفنز موج مستی کرنے میں مصروف ہیں۔

جی ہاں، یہ دلچسپ منظر کیلیفورنیا کے سمندر پر دیکھے گئے جب کچھ سیاح اپنی بوٹ میں سیر کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک درجنوں شرارتی ڈولفن نے انٹری دی۔

ڈولفنز نے پانی میں اُچھلتے ہوئے نہ صرف کرتب دکھائے بلکہ موج مستیاں بھی کیں، جبکہ سیاحوں نے یہ منظر اپنے کیمرے میں قید کرلیا۔