شام میں آپریشن تیز،342کرد جنگجو مارنے کا ترک دعویٰ

October 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


کراچی (نیوزڈیسک )شمال مشرقی شام میں ترک فوج کی کارروائی میں 342 کرد جنگجو مارے جانے کی اطلاعات ہیں آپریشن میں تیزی آئی ہےجبکہ ایک ترک فوجی بھی ہلاک ہواہے۔