روسی خلاء باز کا خلائی اسٹیشن میں مصنوعی گوشت بنانے کا کامیاب تجربہ

October 12, 2019

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے ایک خلا باز نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں سیلز سے گوشت بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


خبر رساں ادارے ʼاے ایف پی کے مطابق روسی خلا باز نے ستمبر میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں مختلف تجربات کیے۔