شام میں آپریشن تیز،342کرد جنگجو مارنے کا ترک دعویٰ

October 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

شام میں آپریشن تیز،342کرد جنگجو مارنے کا ترک دعویٰ

کراچی (نیوزڈیسک )شمال مشرقی شام میں ترک فوج کی کارروائی میں342کرد جنگجو مارے جانے کی اطلاعات ہیںآپریشن میں تیزی آئی ہےجبکہ ایک ترک فوجی بھی ہلاک ہواہے ۔