پنجاب یونیورسٹی اور ڈی سی آفس میں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئےریلیاں

October 12, 2019

لاہور (نیوزرپو رٹر،خصوصی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ مزید برآںکشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں بھی ریلی نکالی گئی ،ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنرلاہور اصغر جوئیہ نے کی۔